سروے

معروف عالم مولانا وحید الدین کے مطابق، "انتہا پسندی اسلام میں قابلِ قبول نہیں"۔ آپ کے خیال میں کیا مسلم علماء نے اہل ایمان کو اسلامی نظریے کے حقیقی رُخ کی تعلیم دینے کے لیے مناسب اقدامات کیے ہیں؟

نتائج دیکھیں

تصویری مضمون

   یہاں، وزیر برائے صنعت و تجارت رشاد باثی الدین (وسط میں) اور روایتی صنعت اور چھوٹے کاروبار کی ترقی کے وزیر ڈگلس دیوآنندا (دائیں جانب) 18 جنوری کو جافنا بین الاقوامی تجارتی میلہ برائے 2013 کا افتتاح کر رہے ہیں، جس کا مقصد اس علاقے میں ہونے والی معاشی بحالی کو تقویت دینا ہے جو ماضی میں میدان جنگ بنا ہوا تھا۔ ]تصاویر از نیلوپل پیریرا/خبر[

ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی کے منصوبے سری لنکا کی معیشت کے لیے باعث تقویت

سری لنکا میں 2009 میں خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد اس ملک سمیت دیگر ممالک نے ملک کی معیشت اور اس کے بنیادی شہری و ملکی ڈھانچے کو بحال کرنے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔ سن 2011 تا 2012 کے دوران سری لنکا کے معاشی نمو کی شرح تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ تھی۔

موسم

  • 30 بنگلور، انڈیا 30 °C   
  • 30 چنائے، انڈیا 37 °C   
  • 30 کولمبو، سری لنک 31 °C   
  • 21 ڈھاکہ، بنگلہ دیش 31 °C   
  • 21 دہلی، انڈیا 33 °C   
  • 28 اسلام آباد، پاکستان 31 °C   
  • 31 کراچی، پاکستان 29 °C   
  • 30 کھٹمنڈو، نیپال 26 °C   
  • 21 کولکتہ، انڈیا 36 °C   
  • 29 لاہور، پاکستان 31 °C   
  • 28 لہاسا، تبت 12 °C   
  • 30 مالے، مالدیپ 31 °C   
  • 30 ممبئی، انڈیا 32 °C   
  • 30 تھمپو، بھوٹان 3 °C