• ہم سے رابطہ کریں:
  • فیس بک سے رابطہ کریں
  • ٹوئٹر سے رابطہ کریں
  • سائن اپ آر ایس ایس

خبر ساوتھ ایشیا

  • English
  • বাংলা
  • اردو
  • ہوم
  • حالیہ
  • سپاٹ لائٹ
  • گیلری
  • آرکائیو

گیلری

  • 2013-05-22
    انڈیا کے صدر پرناب مکھرجی (درمیان میں) اور لولی پروفیشنل یونیورسٹی کے چانسلر اشوک مٹیل (دائیں) پیر (بیس مئی) کو جالندھر میں افغانستان کے صدر حامد کرزئی کو اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔ کرزئی نے مکھرجی اور وزیراعظم من موہن سنگھ کے ساتھ منگل کو مزاکراتکیے ہیں۔ ]ناریندر نانو/ اے ایف پی[
  • 2013-05-21
    سری لنکن صدر مہندا راجا پکشا (سامنے) 18 مئی کو کولمبو کے یومِ فتح کی پریڈ کے موقع پر فوجیوں کا معائنہ کر رہے ہیں، جو لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلم (ایل ٹی ٹی ای) کی فوجی شکست کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔ ہیومن رائٹس واچ کی ایک حالیہ رپورٹ کا کہنا ہے کہ راجا پکشا کی حکومت جنگی جرائم کی تفتیش میں ناکام رہی جن کا ارتکاب مبینہ طور پر دونوں اطراف نے کیا تھا۔ [ایشارا ایس کوڈیکارا/ اے ایف پی]
  • 2013-05-18
    اپریل 2012 میں سوئس فاؤنڈیشن فار مائن ایکشن (ایف ایس ڈی) کی جانب سے نصب کیے گئے پوسٹر شہریوں کوملائٹٹیوو کے شمالی شہر کے قریب بارودی سرنگوں سے گھرے جنگل میں بکھری بارودی سرنگوں کی اقسام کے بارے میں شہریوں کو خبردار کرتے ہیں۔ سری لنکا کے فوجی حکام نے جمعرات (16مئی) کو اعلان کیا ہے کہ جزیرہ کے سابقہ جنگی علاقے میں تمام دوبارہ ہونے والی آبادکاری اور زرعی علاقوں کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا گیا ہے۔ [اشارہ ایس۔ کوڈیکار/اے ایف پی]
  • 2013-05-17
    بالی وڈ کے اداکار سنجے دت (درمیان میں) نے جمعرات (سولہ مئی) کو ممبئی میں دہشت گردی اور خلل انگیزی کی خصوصی عدالت (ٹاڈا) کے سامنے گرفتاری پیش کر دی۔ دت، غیر قانونی طور پر ایسے ہتھیاروں کو رکھنے کے جرم میں اپنیساڑھے تین سال کی قید شروع کریں گے جن کا تعلق بیس سال پہلے ممبئی کے ہلاکت خیز بم دھماکوں سے تھا۔ ]پونت پیرنجپی/ اے ایف پی[
  • 2013-05-16
    پیر (13 مئی) کو ایک بچی اپنی والدہ کے آنسو پونچھ رہی ہے جس نے ڈھاکہ کے نزدیک ساوار میں منہدم شدہ آٹھ منزلہ کمپلیکس میں اپنے اعزاء کھو دئیے۔ بدھ کو بنگلہ دیش میں مزدور حقوق کے کارکنوں نے ملک کی گارمنٹ فیکٹریوں میںحفاظتی معیارات بہتر بنانے کے منصوبوں کی تعریف کی۔ [منیر الزمان/ اے ایف پی]
  • 2013-05-15
    انڈیا کے اصغر علی انجنئیر (درمیان میں) اور سوامی اگنیویش (دائیں) دسمبر 2004 کو سٹاک ہوم میں سویڈین کی پارلیمنٹ میں جیکب ون اوکسکول سے دی رائٹ لائولیہوڈ آنریری ایوارڈ حاصل کر رہے ہیں جو انہیں جنوبی ایشیا میں مذہبی ہم آہنگی کی تشہیر کے لیے ان کے بھرپور عزم پر دیا گیا۔ انجنیئر جو کہ ایک معروف عالم، مصنف اور انسانیت دوست تھے، منگل (چودہ مئی) کو ممبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
  • 2013-05-14
    پاکستان کی وزارت عظمٰی کے امیدوار نواز شریف پیر (13 مئی) کو لاہور کے مضافات رائے ونڈ میں واقع اپنے فارم ہاؤس پر صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے اتوار کو اپنے پاکستانی ہم منصب کو ہفتے کو ہونے والےانتخابات میں بے مثال کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔شریف نے کہا ہے کہ انھیں اپنی حلف برداری کی تقریب میں انھیں مدعو کر کے بہت خوشی ہوگی۔ [رابرٹو شمٹ/ اے ایف پی]
  • 2013-05-11
    بنگلہ دیشی امدادی کارکن جمعہ (10 مئی) کو ساوار میں گارمنٹ کارکن ریشماں کو ملبے سے نکال رہے ہیں، جب آٹھ منزلہ گارمنٹ کمپلیکس منہدم ہوئے 16 دن ہو چکے ہیں۔ دنیا کی بدترین صنعتی آفت میں اموات کی تعداد 1000 سے زیادہ ہو چکی ہے اور مزید زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔ [اے ایف پی/ اسٹرنگر]
  • 2013-05-10
    جماعت اسلامی کے راہنما محمد قمرالزمان، جمعرات (نو مئی) کو ڈھاکہ میں ایک عدالت سے جاتے ہوئے پولیس اہلکار کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جنگی جرائم کے ایک ٹریبونل نے1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کے جنگ کے دورن، قمرالزمان کوقتل عام، تشدد، اغوا اور انسانیت کے خلاف جرائم کا قصوروار پانے کے بعد، جمعرات کو سزائے موت سنائی۔ ]اے ایف پی[
  • 2013-05-09
    بھارتی فوج کے جوان ارونا چل پردیش میں بھارت- چین سرحد پر نگرانی کر رہے ہیں۔ وزیر امور خارجہ سلمان خورشید نے بدھ (8 مئی) کو بتایا ہے کہ لدّاخ میں چین سے سرحدی تنازعہ کے حل کے لئے کوئی تصفیہ نہیں کیا گیا ہے۔ [بیجوبورو/ اے ایف پی]

سنجے دت کی قید پر بحث چھڑ گئی

کیا بالی وڈ کا یہ سپر سٹار دہشت گردی میں ملوث تھا یا محض اتفاق سے 1993 کے ممبئی بم حملے کے منصوبے میں پکڑا گیا؟ بھارتی ابھی تک اس سوچ میں ہیں کہ اس واقعہ میں ان کا کیا کردار تھا۔

مادری زبان قبائلی بچوں کو اچھا آغاز دیتی ہے

بنگلہ دیش میں ایک نئی تعلیمی پالیسی کے تحت، قبائلی بچوں کو ان کی مادری زبان میں ایک سال تک تعلیم دی جائے گی اور پھر بتدریج بنگالی زبان متعارف کروائی جائے گی۔

ایس اے یو کے طلباء کی جانب سے جیل میں قتل کے واقعات کی مذمت اور بغض و نفرت کی نفی

جیل میں ایک پاکستانی اور ایک بھارتی کی جان لیوا مارپیٹ کے حالیہ واقعات کے پیش نظر جن سے دو طرفہ تعلقات کو شدید دھچکہ پہنچا ہے، ساؤتھ ایشین یونیورسٹی کے طلباء نے ان دو ممالک کے مابین امن اور ہم آہنگ...

سپاٹ لائٹ

سوار میں گرنے والی عمارت کی جگہ سے بنگلہ دیش کا امدادی عملہ نو مئی کو، کپڑے کے کارخانے کے مزدوروں کی باقیات کو سٹریچروں پر لے جا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 1,127 ہونے سے چوبیس اپریل کو اس عمارت کر گرنے کے حالیہ تاریخ میں دنیا کا بدترین صنعتی حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ]اے ایف پی[

سانحے کے باوجود بنگلہ دیش کپڑے کا کارخانوں کو محفوظ بنانا چاہتا ہے

ایک ہزار سے زیادہ افراد سانحے میں ہلاک ہوئے جس نے ملک کے سب سے بڑے برآمدی شعبے میں، جسے ملک کی معیشت کی ترقی کے لیے بہت اہم خیال کیا جاتا ہے، موجود خطرات اور کام کرنے کے برے حالات پر روشنی ڈالی۔

مقبول ترین

  • تبصرہ شدہ
  • دیکھے گئے
  • ای میل کیے گئے
  • سعودی عرب کا "نتاقط" بھارتی کارکنوں پر اثر انداز ہو گا

  • غریب مسلمانوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے بھارت کی طرف سے خطیر رقم کا وعدہ

  • نیپال میں خواتین نشریاتی لہروں کو قابو کر رہی ہیں

  • بنگلہ دیش: اسلام پسندوں پر قرآن پاک جلانے کا الزام

  • سعودی عرب کا "نتاقط" بھارتی کارکنوں پر اثر انداز ہو گا

  • نیپال میں خواتین نشریاتی لہروں کو قابو کر رہی ہیں

  • نیپال میں خواتین نشریاتی لہروں کو قابو کر رہی ہیں

  • سعودی عرب کا "نتاقط" بھارتی کارکنوں پر اثر انداز ہو گا

سروے

عوامی غم و غصہ کے بعد، ہندوستانی حکومت نے خواتین کے خلاف متشدد جرائم پر سزاوں کا جائزہ لینے کا وعدہ کیا۔ کیا قانون سازی کے حالیہ اقدامات ان جرائم سے نپٹنے کے لیے کافی ہیں؟.

نتائج دیکھیں

تصویری مضمون

   یہاں، وزیر برائے صنعت و تجارت رشاد باثی الدین (وسط میں) اور روایتی صنعت اور چھوٹے کاروبار کی ترقی کے وزیر ڈگلس دیوآنندا (دائیں جانب) 18 جنوری کو جافنا بین الاقوامی تجارتی میلہ برائے 2013 کا افتتاح کر رہے ہیں، جس کا مقصد اس علاقے میں ہونے والی معاشی بحالی کو تقویت دینا ہے جو ماضی میں میدان جنگ بنا ہوا تھا۔ ]تصاویر از نیلوپل پیریرا/خبر[

ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی کے منصوبے سری لنکا کی معیشت کے لیے باعث تقویت

سری لنکا میں 2009 میں خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد اس ملک سمیت دیگر ممالک نے ملک کی معیشت اور اس کے بنیادی شہری و ملکی ڈھانچے کو بحال کرنے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔ سن 2011 تا 2012 کے دوران سری لنکا کے معاشی نمو کی شرح تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ تھی۔

  • ہوم
  • حالیہ
  • سپاٹ لائٹ
  • گیلری
  • آرکائیو
  • موبائل
  • سائٹ کا نقشہ
  • دست برداری
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • فیس بک سے رابطہ کریں
  • ٹوئٹر سے رابطہ کریں
  • سائن اپ آر ایس ایس
  • اردو
  • বাংলা
  • English