ہم سے رابطہ کریں

Survey_badge-ur

سروے

معروف عالم مولانا وحید الدین کے مطابق، "انتہا پسندی اسلام میں قابلِ قبول نہیں"۔ آپ کے خیال میں کیا مسلم علماء نے اہل ایمان کو اسلامی نظریے کے حقیقی رُخ کی تعلیم دینے کے لیے مناسب اقدامات کیے ہیں؟

نتائج دیکھیں

تصویری مضمون

ضلع بھکتاپور میں عورتیں چاول کی فصل بو رہی ہیں۔ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کی طرح نیپال کی معیشت کا انحصار بھی زراعت پر ہے اور زراعت کے طریقے صدیوں سے چلتی چلی آنے والی روایتوں پر مبنی ہیں۔ ]سورتھ گری/خبر[

نیپال میں اب بھی ایسی زراعت عام ہے جس سے محض روزمرہ کا گزارا چل سکے

مون سون کی برسات سے پانی کی اشد ضرورت پوری ہو جاتی ہے مگر کھاد کی قلت اور جدید مشینوں کے فقدان کے باعث مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔